اوشین مرینہ شہرِگوادر کے تاج پر سب سے چمکتا ہیرا
صوبہ بلوچستان کے دل ، گوادر شہر میں بحیرہ عرب اور مکران ہائی وے پر واقع ساحلی پٹی کے اطراف میں واقع اوشین مرینہ گوادر ہاؤسنگ اسکیم میں ترقیاتی کام کا آغاز فروری ۲۰۱۹ میں کیا جانا ہے۔ اس سے پہلے یہ منصوبہ اوشین سٹی کے نام سے مشہور تھا اور اس پراجیکٹ کی گریڈ اے این۔او۔سی سال ۲۰۰۵ میں حاصل کر لی گئی تھی۔اوشین مرینہ گوادر ۱۲۰۰ مربع کلومیٹر کو ڈھاپنے والا پہلا اسمارٹ سٹی جس میں بین الاقوامی طرز پر تمام ترسہولیاتِ زندگی میسر ہیں۔یہ ہاؤسنگ سکیم پاکستان کے شعبہ صنعت کے اہم و معروف نام صدیق سنز کا ہے۔
آن لائن بکنگ
صدیق سنز نے اسمارٹ آن لائن بکنگ کا نظام متعرف کرایا ہے جو کہ غیر ملکی رہائش پزیر پاکستانی حضرات کی بکنگ کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ ریجسٹریشن کا طریقہ کار نہایت آسان ہے ۔ آپ کو ایک فارم پر کرنا ہوگا جسکے بعد کمپیوٹر آپ کو آپ کی شناختی آئی ڈی اور پاس ورڈ فراہم کر ے گا۔ اس کے بعد آپ کو اپنا پسندیدہ پلاٹ منتخب کرنا ہے، پیمنٹ پلین کا انتخاب کرکے کمپنی کی تصدیق کے منتظر رہیں ۔ مزید یہ کے مکمل رقم ادا کرنے کی صورت میں آپ کو ۱۰ فیصد ڈسکاؤنٹ اور مکمل الاٹمنٹ فراہم کی جائے گا۔

Leave a comments